ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (9)

مکمل سوال

θ ریڈین میں ہو تو قطاع کے رقبے کا قاعدہ منتخب کریں۔ (a) ½rθ (b) 3r²θ/2 (c) ½r²θ (d) 3rθ/2

مرحلہ وار حل

  1. قطاع دائرے کا θ/(2π) حصہ، πr² سے ضرب پر ½r²θ۔

جواب

(c) A=½r²θ۔