ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (6)

مکمل سوال

مرکز پر زاویہ کیا کہلاتا ہے؟ (a) حادہ (b) مرکزی (c) قائمہ (d) مکمل

مرحلہ وار حل

  1. اس کا راس مرکز پر ہے۔

جواب

(b) مرکزی زاویہ۔