ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (5)
مکمل سوال
نیم دائرے سے بڑے قطعے کا زاویہ کس قسم کا؟ (a) حادہ (b) قائمہ (c) منفرجہ (d) سیدھا
مرحلہ وار حل
یہ 180° سے چھوٹی قوس پر بنتا ہے، جس کا نصف 90° سے کم۔
جواب
(a) حادہ۔