ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (i)

مکمل سوال

محور مستوی کو کتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں؟

انتخابقیمت
aone
btwo
cthree
dfour

مرحلہ وار حل

  1. دونوں محور چار ربع بناتے ہیں۔

جواب

(d) چار