ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (ii)

مکمل سوال

18a²bc²/(12ac) مختصر کریں۔

انتخابقیمت
a9abc/6
b3abc/2
c18b/12
d3/2

مرحلہ وار حل

  1. 18/12=3/2؛ a²/a=a، c²/c=c؛ b برقرار۔

جواب

(b) 3 abc/2