ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (ix)

مکمل سوال

A=[[3,1,3],[2,0,2]] میں Aᵗ کا درجہ؟

انتخابقیمت
a3×2
b2×3
c3×3
d2×2

مرحلہ وار حل

  1. A میں دو قطاریں، تین کالم؛ ٹرانسپوز سے یہ تعدادیں بدل جاتی ہیں۔

جواب

(a) 3×2