ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (iv)

مکمل سوال

3×3 قالب میں قطر پر 1 اور باقی 0 ہوں تو قسم؟

انتخابقیمت
arectangular
bidentity
ccolumn
drow

مرحلہ وار حل

  1. تمام قطری اجزا 1 اور باقی ہر جزو 0 ہے۔

جواب

(b) اکائی قالب