ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (vii)

مکمل سوال

3، 2 کس مساوات کی جڑیں؟ درست انتخاب کریں۔

انتخابقیمت
ax²+5x+6=0
bx²+6x+5=0
cx²−5x+6=0
dx²+6x−5=0

مرحلہ وار حل

  1. مجموعہ 5، حاصل ضرب 6 سے x²−5x+6 = 0۔

جواب

c: x²−5x+6=0