ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (iv)

مکمل سوال

3x²+5x−12=0 کی جڑوں کا مجموعہ؟ درست انتخاب کریں۔

انتخابقیمت
a5/3
b−5/3
c12/3
d3/5

مرحلہ وار حل

  1. مجموعہ = −b/a = −5/3۔

جواب

b: −5/3