ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (iii)

مکمل سوال

3x²−9=0 کا حل مجموعہ؟ درست انتخاب کریں۔

انتخابقیمت
a{3}
b{−3,3}
c{−√3,√3}
d{√3}

مرحلہ وار حل

  1. 3 پر تقسیم؛ x² = 3؛ دونوں جذر الجبری علامت۔

جواب

c: {−√3,√3}