ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (ii)

مکمل سوال

x²+5x−5=0 کا D؟ درست انتخاب کریں۔

انتخابقیمت
a−20
b20
c25
d45

مرحلہ وار حل

  1. D = 5² − 4(1)(−5) = 25+20 = 45۔

جواب

d: 45