ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (i)

مکمل سوال

2x²−x+1=0 کی قسم؟ درست انتخاب کریں۔

انتخابقیمت
aQuadratic
bLinear
cThird degree
dPure quadratic

مرحلہ وار حل

  1. سب سے بڑی قوت 2 سے دو درجی؛ x جزو سے خالص نہیں۔

جواب

a: دو درجی