ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (x)

مکمل سوال

x−2a=b میں a الگ کریں۔ درست انتخاب کریں۔

انتخابقیمت
ax+b
bb−x
c(x−b)/2
d(b−x)/2

مرحلہ وار حل

  1. 2a جمع، b منفی؛ 2a = x−b؛ 2 پر تقسیم۔

جواب

c: (x−b)/2