ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (5)

مکمل سوال

منتشر نقاط کا خاکہ کتنے متغیرات کا تعلق؟ (a)پانچ (b)دو (c)تین (d)چار

مرحلہ وار حل

  1. ہر نقطہ (x,y) کا جوڑا۔

جواب

(b) دو۔