ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (8)
مکمل سوال
مرکز معلوم کرنے کے لیے کم از کم کتنے وتر؟ (a) 1 (b) 2 (c) 3 (d) 4
مرحلہ وار حل
دو غیر متوازی وتر کے عمودی منصفوں کا تقاطع لیں۔
جواب
(b) دو۔