ریاضی دہم — مشق دہرائی · سوال 1 (x)

مکمل سوال

مطلق قیمت معلوم کریں۔ درست انتخاب کریں۔

4×i+5

انتخابقیمت
a9
b25
c41
d√41

مرحلہ وار حل

  1. |z| = √(5²+4²) = √(25+16) = √41۔

جواب

d: √41